Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات .... شاہد بھٹی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات .... شاہد بھٹی


    ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات .... شاہد بھٹی

    Data_Privacy_and_Data_Security.jpg

    انفارمیشن ٹیکنالوجی Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ ساتھ ساتھ صارفین کیلئے اپنی ذاتی معلومات کا تØ+فظ ایک مستقل مسئلہ بنتا جا رہا ہے تاہم مزید غور طلب بات یہ ہے کہ اگلی دہائی تک یہ ایک مسئلے Ú©ÛŒ بجائے خطرے کا روپ دھار چکا ہو گا، اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ ہمارا ڈیٹا مختلف کمپنیاں غیر Ù…Ø+سوس انداز میں اپنے پاس مسلسل Ù…Ø+فوظ کر رہی ہیں. ان کمپنیوں Ù†Û’ ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ ہم صرف اپنے دوستوں Ú©Û’ ساتھ رابطے میں رہنے Ú©Û’ لیے، شہر Ú©Û’ آس پاس اپنا راستہ تلاش کرنے یا کوئی اپنی دلچسپی Ú©ÛŒ پراڈکٹ تلاش کرنے Ú©Û’ لیے جب ہم ہر نئے ڈیجیٹل ٹول Ú©ÛŒ خوبیوں Ú©Ùˆ سراہ رہے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے تازہ ترین ایپس Ú©ÛŒ باتیں کررہے ہوتے ہیں، کمپنیاں ہماری معلومات ہمارے خلاف استعمال کرنے Ú©Û’ لئے اربوں ڈالر Ú©ÛŒ جنگی معلومات تیار کر رہی ہوتی ہیں۔ ان Ú©Û’ نزدیک آپ بھی ایک پراڈکٹ ہیں جس Ú©Ùˆ انفارمیشن اکٹھی کرنے Ú©Û’ لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

    یہ معاملہ ایک واقعے سے سمجھنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔ تقریباً ایک ماہ پہلے میں Ù†Û’ اپنے اینڈرائڈ فون میں ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ بنایا۔ پہلے پلے سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ Ú©ÛŒ اور دی گئی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اس Ú©Ùˆ اپنے فون میں انسٹال کر لیا. اس Ú©ÛŒ تکمیل میں ایک مرØ+لہ انگوٹھا Ú©ÛŒ تصدیق کا تھا۔ وہ اُس وقت نہیں کروایا کیونکہ اس Ú©Û’ لیے کسی شاپ پر جانے Ú©ÛŒ ضرورت تھی۔ اس Ú©Û’ بغیر اکاونٹ میں پیسے تو منتقل کئے جا سکتے ہیں لیکن نکال نہیں سکتے۔ ایک ٹرانزیکشن کرتے ہوئے Ú©Ú†Ú¾ پیسے بھی اس میں منتقل کیے. یہ کام میں Ù†Û’ اپنے فون سے کیا۔

    اسی شام Ú©Ùˆ مجھے ایک دوست Ú©ÛŒ طرف سے فیس بک پر میسج ملا ” بھائی جی کیسے ہیں، آپ کا کوئی ایزی پیسا اکاؤنٹ ہے؟ ایک ضرورت Ù¾Ú‘ گئی تھی” جس دوست Ú©ÛŒ طرف سے یہ پیغام ملا وہ میرے لیے انتہائی قابل اØ+ترام شخص ہیں۔ میرے لیے Ø+یرت اور پریشانی Ú©ÛŒ بات یہ تھی Ú©Û’ ان Ú©Ùˆ یہ کیسے پتا چلا Ú©Û’ میں Ù†Û’ ایزی پیسا اکاونٹ بنایا ہے۔

    دوسری بات یہ کہ مجھے اس بات کا یقین تھا کہ یہ پیغام ان کی طرف سے نہیں ہو سکتا۔ پیغام ان کا نہیں تھا تو اس کا مطلب ان کا اکونٹ بھی کوئی اور استمال کر رہا تھا۔ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے بخوبی آگاہ ہوں اور جن کی کی طرف سے یہ پیغام تھا وہ بھی نہ صرف کمپیوٹر کے ایکسپرٹ ہیں بلکہ کسی یونیورسٹی میں کمپیوٹر ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ بھی ہیں۔ اس لئے ہم دونوں کو بخوبی علم ہے کہ فون میں وائرس بھی ہو سکتا ہے اور کوئی ایسی اپپلکشن بھی ارادتاً یا اتفاقیہ طور پرانسٹال ہو سکتی ہے جو جاسوسی کا کام کرتی ہو. تسلی کرنے کے لیے میں نے اپنے فون کو چیک کیا تو مجھے کوئی ایسی مشکوک اپلیکشن فون میں نہیں ملی۔

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کیسے ممکن ہے کہ میری معلومات نہ صرف ریکارڈ ہوئیں بلکہ اس کی اطلاع ایک ایسے شخص تک پہنچا دی گئیں جس کے پاس فیسک کے کچھ اکاونٹس تک غیر قانونی رسائی تھی اور وہ یہ بھی جانتا تھا کے میری فرینڈ لسٹ میں کون کون موجود ہے۔ اس نے ان معلومات کو استعمال کرتے ہوے ایک فراڈ کرنے کی کوشش کی لہذا میں نے اس میسج کا جواب نہیں دیا۔

    اس واقعے سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ Ú©ÛŒ ذاتی معلومات کتنی Ù…Ø+فوظ ہوتی ہیں۔ آپ جب اپنے نام Ú©ÛŒ سم اینڈرائڈ فون میں ڈال لیتے ہیں اور سائن اپ پراسیس مکمل کر لیتے ہیں اس دن سے آپ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©Ùˆ اجازت دے دیتے ہیں کہ آج Ú©Û’ بعد وہ آپ Ú©ÛŒ ہر سرگرمی پر نظر رکھ سکتا ہے اور وہ مسلسل اس Ú©Ùˆ ریکارڈ کرتا رہتا ہے۔ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ ہر ایک سیکنڈ Ú©Û’ بعد ایک ڈیٹا پیکٹ جس میں آپ Ú©ÛŒ لوکیشن، فون Ú©ÛŒ بیٹری کا سٹیٹس اور Ú©Ú†Ú¾ اور تفصیلات Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ سرور Ú©Ùˆ بھیجتا رہتا ہے۔ اگر آپ انٹرنیٹ سے کنیکٹ نہیں ہونگے تو وہ یہ انفارمیشن فون میں Ù…Ø+فوظ رکھتا رہے گا اور جب آپ انٹرنیٹ سے فون کنیکٹ کرینگے تو وہ یہ فون Ú©ÛŒ سٹوریج میں موجود ڈیٹا سب سے پہلے Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©Ùˆ بھیجے گا اور بعد میں کوئی اور کام کرے گا۔

    اس دوران اپڈیٹنگ یا اس طرØ+ کا کوئی میسج آرہا ہوتا ہے۔ اگر آپ زیادہ عرصہ انٹرنیٹ سے کنیکٹ نہیں ہوتے تو Ú©Ú†Ú¾ اپپلکشنز کام کرنا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتی ہیں اور وہ آپ Ú©Ùˆ مجبور کرتی ہیں کہ آپ انٹرنٹ سے منسلک ہوں تاکہ وہ آپ Ú©ÛŒ Ù…Ø+فوظ Ú©ÛŒ گئی ذاتی معلومات Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ سرور تک پہنچا سکیں۔

    فون جتنا اچھا ہو گا وہ اتنے بہتر طریقے سے آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے گا۔ جتنے فون کی اِن پٹ کے ذرائع ہیں وہ تمام انفارمیشن کو اکٹھا کرنے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ فون کا مائیک جو آواز کو اِن پٹ کے طور پر لیتا ہے وہ بھی بات چیت کے علاوہ آپ کی ذاتی جاسوسی میں استعمال ہوتا ہے۔ آپ جو گفتگو کر رہے ہوتے ہیں اس کو پراسیس کرنے کے لیے لینگویج بنڈل، فون میں انسٹال ہوتے ہیں اور وہ آپ کی گفتگو چاہے وہ کسی لینگویج میں ہو اس کا فونیٹک ٹرانسکرپٹ بناتے رہتے ہیں اور اس ٹرانسکرپٹ میں سے خاص الفاظ جن کو کی ورڈز بھی کہا جاتا ہے، سلیکٹ کر کے مارکیٹنگ کمپنیوں سے شیر کیے جاتے ہیں. جو بعد ازاں آپ کو ان سے مطلقہ اشتہارات، فیسبک، گوگل اور یوٹیوب یا جو بھی سوشل میڈیا کی اپلیکیشن استمعال کرتے ہیں. وہاں پر نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں.

    آپ جو بھی چیز Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پر سرچ کرتے ہیں اس Ú©Û’ جواب میں جو آپ Ú©Ùˆ دکھایا جاتا ہے اس میں سے Ú©Ú†Ú¾ پرسنٹ صØ+ÛŒØ+ ہوتا ہے باقی وہ دکھایا جاتا ہے جس Ú©Û’ لیے Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ù†Û’ پیسے لیے ہوتے ہیں. جو لوگ سمجھتے ہیں وہ ان ویب سائٹ Ú©Ùˆ پہچان لیتے ہیں، جو نہیں سمجھتے ان Ú©ÛŒ سرچ Ú©ÛŒ سمت Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ متعین کر رہا ہوتا ہے. Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ یہ کیوں نہ کرے کیونکہ اس Ú©ÛŒ اربوں ڈالر آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہی سپانسرڈ سرچ ہے.

    آواز Ú©Û’ علاوہ امیج پراسیسنگ Ú©Û’ ذریعے آپ Ú©ÛŒ Ù„ÛŒ گئی تصاویر میں سے بھی جو معلومات ملتی ہیں وہ مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے اس میں سے بھی مارکیٹنگ Ú©ÛŒ انفارمشن Ù„ÛŒ جاتی ہے اور اس Ú©Ùˆ بھی بیچا جاتا ہے. آپ کس کس سے رابطے میں ہیں، کس سے کیا گفتگو ہوتی ہے ØŒ آپ Ú©Û’ فون میں کس طرØ+ Ú©Û’ لوگوں Ú©Û’ نمبر Ù…Ø+فوظ ہیں اور آپ کا اٹھنا بیٹھنا Ú©Ù† لوگوں Ú©Û’ ساتھ ہے، کس وقت آپ کہاں ہوتے ہیں اور اس Ú©Û’ علاوہ اور Ú©Ú†Ú¾ جو میں نہیں جانتا یہ سب آپ Ú©Û’ متعلق مسلسل ریکارڈ ہوتا رہتا ہے. فون آن ہے یا نہیں، اس سے قطع نظر آپ کا فون مسلسل آپ Ú©ÛŒ ہر طرØ+ جاسوسی کرتا رہتا ہے.

    ایک مرتبہ سوچیں کہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ایک سال آپ کیا کرتے رہے ہیں اور وہ سب Ú©Ú†Ú¾ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©Û’ پاس Ù…Ø+فوظ ہو اور Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©ÛŒ طرف سے آپ Ú©Ùˆ پیغام ملے Ú©Û’ آپ کا ڈیٹا ہمارے پاسس Ù…Ø+فوظ ہے لیکن اس Ú©Ùˆ سٹور رکھنے میں ہمارا خرچہ آرہا ہے. آپ Ú©Ú†Ú¾ پیسے دے دیں ورنہ آپ کا ڈیٹا پبلک کر دیا جائے گا. اس بات Ú©ÛŒ اجازت ان Ú©Ùˆ اینڈرائڈ فون استعمال کرتے وقت ان Ú©Ùˆ دے Ú†Ú©Û’ ہوتے ہیں، قانونی طور پر بھی آپ ان کا Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر سکتے.

    اس طرØ+ Ú©ÛŒ جو اگلی چیز ہے وہ سمارٹ واچز ہیں یا فٹنس بینڈز ہیں. ان کا استعمال بتدریج بڑھتا جا رہا ہے. امریکہ میں ہر دسواں بندہ یہ فٹنس بینڈ استعمال کرتا ہے. یہ واچز خاموشی سے ایکسلرومیٹر اور گائروسکوپ سگنل اکٹھا کرکے ان Ú©Û’ مالکان Ú©ÛŒ جاسوسی Ú©Û’ آلات بن سکتے ہیں. اس آلے میں بہت سارے سینسرز ہوتے ہیں. مثال Ú©Û’ طور پر سطØ+ سمندر سے اونچائی، ایئر پریشر، ہارٹ بیٹ Ú©ÛŒ شرØ+ØŒ بلڈ پریشر وغیرہ وغیرہ آپ Ú©ÛŒ ذاتی جسمانی معلومات اکٹھی کر Ú©Û’ شیئر کر رہے ہوتے ہیں. اگر یہ اعداد Ùˆ شمار انشورنس والی کمپنیوں سے شیئر کرنا شروع کر دیں تو کمپنیاں اس ڈیٹا کا غلط استعمال بھی کر سکتی ہیں.

    جب تک سموں Ú©ÛŒ بائیومیٹرک تصدیق نہیں ہوئی تھی، اس وقت Ú©Ú†Ú¾ فون ٹھیک کرنے والے سموں Ú©ÛŒ کاپی بنا کر رکھ لیتے تھے اور اس Ú©Ùˆ کبھی کبھار استعمال کر Ú©Û’ بیلنس منتقل کرنے یا Ú©Ú†Ú¾ غیر قانونی کام کرتے تھے. بعد ازاں بائیومیٹرک تصدیق کا عمل شروع ہو گیا. اب اگر آپ Ú©ÛŒ سم Ú¯Ù… ہو جائے تو کسی بھی شاپ پر جا کر آپ پرانی سم کا آئی ÚˆÛŒ بلاک کروا لیتے ہیں اور دوسری سم کا آئی ÚˆÛŒ اپنے فون نمر Ú©Û’ ساتھ منسلک کروا لیتے ہیں. اب جن لوگوں کا یہ خیال ہے Ú©Û’ ہم Ù†Û’ دو درجہ تصدیق اپنے فون پہ آن Ú©ÛŒ ہوئی ہے تو اس وجہ سے ہمارے ڈیٹا تک رسائی نا مکمن ہے اور وہ Ø+کومت یا اپنے اداروں Ú©Û’ خلاف بے نامی اکاونٹ بنا کر دھڑا دھڑ غیر قانونی چیزیں شیئر کر رہے ہوتے ہیں. ان Ú©Û’ لیے بھی عرض ہے کہ اØ+تیاط کریں کیونکہ آپ Ú©Ùˆ تصدیقی پیغام آپ Ú©ÛŒ سم پر آتا ہے اور اگر کوئی ارباب اقتدار آپ Ú©Û’ نمبر Ú©Ùˆ تھوڑی دیر Ú©Û’ لیے کسی اور سم سے منسلک کر دے اور تصدیقی Ú©ÙˆÚˆ موصول کر Ú©Û’ دوبارہ آپ Ú©Û’ نمبر Ú©Ùˆ پرانی سم سے منسلک کر دے تو آپ Ú©Ùˆ پتا بھی نہیں Ú†Ù„Û’ گا اور آپ Ú©ÛŒ انتہائی Ù…Ø+فوظ معلومات تک رسائی ممکن ہو جائے Ú¯ÛŒ اور اس Ú©ÙˆÚˆ Ú©Ùˆ بعد ازاں آپ Ú©Û’ کسی اکاونٹ تک غیر قانونی رسائی قانونی طور پر بھی Ù„ÛŒ جا سکتی ہے.

    ٹیکنالوجی اس وقت زندگی کا ایک اہم ترین جزو بن Ú†Ú©ÛŒ ہے اور اس Ú©Û’ بغیر گزارا ناممکن سا لگتا ہے. اس تØ+ریر کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ آپ ٹیکنالوجی استمال کرنا چھوڑدیںم بس ایسی اپلیکشنز جو ہیکنگ Ú©Û’ مقاصد Ú©Û’ لیے استعمال Ú©ÛŒ جاتی ہیں ان کا استمال بہت ہی ضرورت میں اور بہت ہی اØ+تیاط سے کریں. کوئی بھی بات چیت سے پہلے یہ بات ذہن میں بیٹھا لیں Ú©Û’ یہ ڈیٹا آپ Ú©Û’ فون Ú©Û’ علاوہ بھی کہیں نہ کہیں بیک اپ ہو رہا ہے. وہ معلومات اگر کسی غلط ہاتھوں میں آکر اگر پبلک ہو گئیں تو وہ آپ Ú©Û’ لئے مسائل بنا سکتی ہے. تصویریں بناتے ہوئے زیادہ اØ+تیاط Ú©ÛŒ ضرورت ہے کیونکہ تصویریں ساتھ ساتھ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ فوٹوز نامی اپپلیکشن پر جا رہی ہوتی ہیں. تصویریں ہمیشہ Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº میں بنائیں اور کسی بھی صورت اپنی پرائیوٹ تصاویر یا ڈیٹا کسی جانے یا ان جانے شخص Ú©Û’ ساتھ ہرگز شیئر مت کریں.





    2gvsho3 - ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات .... شاہد بھٹی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات .... شاہد بھٹی

    2gvsho3 - ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات .... شاہد بھٹی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •